مثل قید تنہائی ہے تیرے بغیر جو زندگی گزارنی ہے تیرے بغیر پھول مرجھا گئے ہیں صبا ہے سموم باغ دل میں ویرانی ہے تیرے بغیر