تیرے بن

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

اداس شامیں، اندھیری راتیں
ڈراؤنے خواب، خوفناک باتیں

ایسے ہی لگتی تھیں تیرے بن
گزاری ہیں ہم نے جو ساعتیں
 

Rate it:
Views: 916
08 May, 2009