تیرے جانے کے بعد کچھ لوگ

Poet: رضوان فاضل By: Rizwan Fazal, Kharian

تیرے جانے کے بعد کچھ لوگ
طنزاً بھی حال پوچھتے ہیں میرا

Rate it:
Views: 1080
15 May, 2021