آج پھر تجھ سے دوری کے احساس نے مجھے بہت ستایا ہے تیرے ساتھ گزرا ہوا ہر لمحہ مجھے بہت یاد آیا ہے دیار غیر میں آج پھر میری تنہائی نے میری بےبسی کا مذاق اڑایا ہے