دل میں تصور آنکھوں میں ہے تصویر تیری
تیرے ساتھ گزرے لمحات یاد ہیں اب تک
بھول پایا نہیں اک پل بھی تجھے یہ سوچ کر
یہ احساس بے خودی جینے نہ دے گی کب تلک
بھول جانا بھی چاہا تجھے یہ سوچ کر
تو خوش ہو گا جس حال میں بھی ہوگا اب تلک
مہ خانے میں گیا تجھے بھولنے کی خاطر
مگر جام نے بھی نہ ساتھ دیا میرا اس وقت