تیرے سر کا تاج نہیں تو کیا

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

تیرے نقشِ پا کی خاک تھا
وہی خاک ہی ہوں آج بھی
میرا وجودِ خاک کہیں سہی
تیرے نام ہی ہوں آج بھی
تیرے سر کا تاج نہیں تو کیا
تیرا کل تھا آج نہیں تو کیا
مجھے روند دے یا مسل دے
تیرے ہاتھ ہی ہوں آج بھی

Rate it:
Views: 570
16 Sep, 2017