تیرے شہر میں

Poet: Shakir Hussain By: Shakir Hussain, Mansehra/Garhala

تیرے شہر میں سبھی تھے دغا دینے والے
کہ بے جُرم ہی دل کو سز ا دینے والے

جو بھی ملتا ہے بس زخم ہی دیتا ہے
کہاں گئے لوگ جانے دوا دینے والے

کسے کہتے لگی دل کی بجھانے کو ہم
سبھی لوگ تھے شاکر ہوا دینے والے

Rate it:
Views: 467
02 Feb, 2011