کوئی رات یاد نہیں رہی کوئی شام پاس نہیں رہی کوئی دن اداس نہیں رہا تیرے عشق میں....... میرے دل کی ساری ریاضتیں کسی گہری دھند میں کھو گئی مجھے میرے دکھ میں ڈبو گئیں