تیرے علم کے لیے اک علم کی بات ہے
Poet: Zubair Hussain Ansari By: Muhammad Arif, JACOBABAD تیرے علم کے لیے اک علم کی بات ہے
مت فنا کر اس علم کو جو علم تیرے پاس ہے
گر فنا کر دیا تو نے اس علم کو تو
ہو جائے گی نابود تیری روح اس فانی جہان سے
More Life Poetry






