تیرے غم کو بھلانے کیلیے

Poet: arshad nadeem By: arshad nadeem, Riyadh ksa

تیرے غم کو بھلانے کیلیے سبب چاہتا ھوں
کاش تجھ سے ملا نہ ھوتا یہ اب چاہتا ھوں

Rate it:
Views: 557
15 Sep, 2014