Add Poetry

تیرے لئے مر جاؤں

Poet: UA By: UA, Lahore

دل سے خفا ہو جاؤں
میں تم کو بھول جاؤں

کیا مسند دل پہ
کسی اور کو بٹھاؤں

یہ تم نے کیا کہا
تم سے جدا ہو جاؤں

کیسے تمہیں سمجھاؤں
خود کو نہ روک پاؤں

کیا اپنے ہی دل کو
میں خود ہی توڑ جاؤں

دل کی یہ آرزو ہے
تیرے لئے جی جاؤں

تم میرے روبرو رہو
جب میں جہاں سے جاؤں

یہ میری آرزو ہے
تیرے لئے مر جاؤں

Rate it:
Views: 477
31 May, 2009
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets