تیرے پیار سے زندگی میں راحت ہے تیری محبت میری کل کائنات ہے تیرے غم نے مجھےاتنا لاغر کردیا اب غموں سےگھری میری حیات ہے