تیرے پیار کو محسوس کرتے ہیں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiتیرے پیار کو محسوس کرتے ہیں
اک خمار کو محسوس کرتے ہیں
تیری قربتوں کی لذت ابھی باقی ہے
تیرے اظہار کو محسوس کرتے ہیں
تیری باتیں جب یاد آتی ہیں
تیرے گفتار کو محسوس کرتے ہیں
تیرے وعدوں پہ یقیں ہے ہمیں
تیرے اقرار کو محسوس کرتے ہیں
More Sad Poetry






