تیرے ہجر کی ایسی عادت ہے

Poet: Faisal Sheikh By: Faisal Sheikh , Karachi

تیرے ہجر کی ایسی عادت ہے
مجھے اس کے بنا آرام کہاں
ملتا ہے سکوں ویرانوں میں
قسمت میں اب در بام کہاں

Rate it:
Views: 487
19 Mar, 2016