تیرے بن نئے سال میں اداس ہوں
آگلے میں بانہیں ڈال میں اداس ہوں
جب کبھی تمیں کام سے فرصت ملے
کر دے ایک فون کال میں اداس ہوں
ًمیں نے تیری امانت تجھے لوٹانی ہے
آکر درد اپنے سنبھال میں اداس ہوں
ًًمیں نےکیاکیانہ کیاتجھےبھلانےکی خاطر
کیسا بھی ماحول ہو میں اداس ہوں