جائیں تو اب کہا جائیں

Poet: A F By: A F, Saudia Arabia

جن کے پاس جاتے تھے ،غم کو بھلانے کے لئے
وہی ہمیں چھوڑ بیٹھے ہے،اس زمانے کے لئے

نہیں فرصت انھیں چند گھڑیوں کی بھی
ہمارا حال دیکھنے کے لئے

ہمیں اپنا بنا کر انہوں نے چھوڑ دیا ہے
فقط آنسو بہانے کے لئے

Rate it:
Views: 615
16 Feb, 2011