جائیں تو کدھر جائیں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABAD میں ھوں تنہا جائیں تو کدھر جائیں
میں بھول گئ راستہ جائیں تو کدھر جائیں
معلوم نہیں راستہ جائیں تو کدھر جائیں
چاروں طرف ہے اندھیرا جائیں تو کدھر جائیں
More Life Poetry
میں ھوں تنہا جائیں تو کدھر جائیں
میں بھول گئ راستہ جائیں تو کدھر جائیں
معلوم نہیں راستہ جائیں تو کدھر جائیں
چاروں طرف ہے اندھیرا جائیں تو کدھر جائیں