جب کالی کالی آنکھوں کے دو نرمل نرمل اشکوں نے دو کومل کومل پھولوں کو شاداب کیا اس وقت مجھے اس دل نے بہت بے تاب کیا اور میں نے اپنی آنکھوں میں ان آنکھوں کو آباد کیا