لگتا ہے سازشوں سے نہ تم باز آؤ گے اس میں فتح ہرگز نہ تمہاری رہے گی یہ ہمت کہاں تمہاری ہم سےکرو جنگ تا دیر سرد جنگ یہ اب جاری رہےگی