حرارت رہے تن میں جنبش رہے تن میں ساغر و مینا سے بڑھکر حسیں ہے زندگی ڈوب رہے گر جام میں تو ناکام ہے زندگی ساغرومینا گر ہوہاتھ میں تو بدنام ہےزندگی چل خارکے صحرامیں یا برفاب کے خیاباں میں قدم گر رہےصراطٍ مستقیم پرتو جامٍ طہورہےزندگی