جان جاتے
Poet: زیدیہ عباسی By: Zadia Abbasi, Rawalpindiظرف رکھتے تو جان جاتے
چپ بھی ایک شکایت یے
بھرم رکھتے تو جان جاتے
زخم بھی ایک عنایت ہے
وصل دیتے تو جان جاتے
ہجر بھی ایک روایت ہے
ہنسی دیتے تو جان جاتے
غم یار بھی ایک قیامت ہے
More Sad Poetry






