جان کس کو دوں

Poet: Aazi By: Azam, Gujranwala

وقت نزع ہے اضطراب میں ہو کہ جان کس کو دوں اعظم
وہ بھی آئے بیٹھے ہیں اور موت بھی آئی بیٹھی ہے

Rate it:
Views: 468
03 Sep, 2010