باتوں میں ان کی، مجھ کو لگا، یاد ہے مری جیسی گل حسین میں خوشبو بسی ہوئی اک دوسرے سے دور اگر ہیں تو کیا ہوا کس نے کہا کہ آپ نے دیکھا نہیں مجھے آتی ہے جان اور چلی جائے گی ضرور یہ سچ ہے اب تو جان کی پروا نہیں مجھے