جان کے لیے
Poet: By: Haseeb Ur Rehman, Islamabadسزا نہ دو مجھے بے قصور ہوں میں
تھام لو مجھے غم سے چور ہوں میں
آپ کی یاد نے کر دیا ہے پاگل سا مجھے
بس اک بار بات کر لو شاید بے قصور ہوں میں
More Sad Poetry
سزا نہ دو مجھے بے قصور ہوں میں
تھام لو مجھے غم سے چور ہوں میں
آپ کی یاد نے کر دیا ہے پاگل سا مجھے
بس اک بار بات کر لو شاید بے قصور ہوں میں