جاناں! تم نے دیر لگا دی
Poet: Fakhira Gull By: uzma ahmad, Lahoreجاناں! تم نے دیر لگا دی
 وہ سب کہنے میں
 جن میٹھے بولوں کی خاطر
 ہم نے اپنی عمر گنوا دی
 اب آئے ہو تم
 وقت نے جب ان آنکھوں پر
 شام بٹھا دی
 جاناں! تم نے دیر لگا دی
More Sad Poetry
جاناں! تم نے دیر لگا دی
 وہ سب کہنے میں
 جن میٹھے بولوں کی خاطر
 ہم نے اپنی عمر گنوا دی
 اب آئے ہو تم
 وقت نے جب ان آنکھوں پر
 شام بٹھا دی
 جاناں! تم نے دیر لگا دی