جانے کس بات کی

Poet: Jadonn By: Zahir Shah Jadoon, karachi

جانے کس بات کی وہ مجھ کو سزا دیتا ہے
میری ہنستی ہوئی آنکھوں کو رلا دیتا ہے

ایک مُدت سے خبر بھی نہیں لی میری
کوئی اس طرح بھی کیا اپنوں کو بُھلا دیتا ہے

Rate it:
Views: 703
11 May, 2008