جانے کیا

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

جانے کیا مجھ سے زمانہ چاہتا ہے
میرا دل توڑ کر مجھے ہنسانا چاہتا ہے

جانے کیا بات جھلکتی ہے میرے چہرے سے
ہر شخص مجھے آزمانا چاہتا ہے

Rate it:
Views: 559
07 Nov, 2017