جانے کیوں

Poet: Hurma rizwan By: Hurma rizwan, Karachi

جانے کیوں دل پتھر بن جاتےہیں
چاہنے والے کھیں کھوجاتےہیں
وہی منظر
پر ہمراز بدل جاتے ہیں
دلدارخفا ہو جا تے ہیں
دور تک
احساس ہوا ہو جاتےہیں
خواب سےبن جاتے ہیں
یوں ہوتا ہے
فاصلے بڑھ جاتے ہیں
محل کھنڈر ہوجاتےہیں
ٹھوکرکھاکر
کچھ لوگ اپنےہوجاتےہیں
کچھ لوگ غیر ہوجاتےہیں

Rate it:
Views: 475
08 Jun, 2015