جانے اتنا کیوں اداس رہتا ہے دور ہو کے بھی میرے پاس رہتا ہے سیراب ہو کے بھی کیوں شکایت ہے اسے دریا میں رہ کے بھی بے پیاس رہتا ہے