جاوید صدیقی کی لکھی کچھ رباعیاں

Poet: جاوید صدیقی By: جاوید صدیقی, Karachi

رباعی
بدلتے ہیں جہاں کو وہ ، جو رکھتے ہیں امتیاز ذہن
تدبر و سوچ و افکار و حکمت کے ہیں وہ ذہن
جنہیں نہی آتا بے ربط سیاست کرنے کا طریقہ
وہی توپاتے ہیں سربلندی سیاست کے میدانوں میں

رباعی
رات کی تاریک ہو یا دِن کا اُجالا
ہر شخص تھا محفوظ اور مقام میں اعلیٰ
نہ کسی کو تھا ڈر نہ خوف نہ جان کا خطرہ
ہر طرف چھایا ہوا تھا علم و ادب کا گہوارہ
 

Rate it:
Views: 495
21 Dec, 2012
More Political Poetry