جاگی تھی دل میں اک حسرت چُپ چاپ کرتا تھا میں تم سے محبت چُپ چاپ کیا مجھ کو تیری عادت نے مضبوط سہتا تھا جو تیری نفرت چُپ چاپ