جب اس نے۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب اس نےدیکھا میری آنکھوں کو نم
بولے ہمارے ہوتے ہوئے تمہیں کیاغم

میری اداسی بےسبب تو نہیں ہے
اس کا سبب ہےمیرا پیارا ساصنم

اس زندگی کا کیا مان کرنا اصغر
ہماری سانسیں ہیں پتےپہ شبنم

Rate it:
Views: 340
07 Feb, 2016