Add Poetry

جب ان بن جینے کا کوئی مطلب نہ رہا تو پھر

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

جب ان بن جینے کا کوئی مطلب نہ رہا تو پھر
اے زندگی ہم تمہیں پھر جی کر کیا کریں

مانا کہ اپنی قسمت میں بچھڑ نا ہی لکھا تھا
مگر تھا تو زھر پھر ہم پی کر کیا کریں

زحے نصیب تیرے زخم تیری یاد دلاتے ہیں۔
جب یہی جینے کا سہارہ ہیں تو پھر سی کر کیا کریں

Rate it:
Views: 483
30 Jun, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets