جب بھی تمھیں سوچتی ہوں

Poet: GURYA By: GURYA, karachi

جب بھی تمھیں سوچتی ہوں
تو آنکھییں بھیگ جاتی ہیں

تمھارے خط جب پڑھتی ہوں
تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

رات کو جب میں سوتی ہوں
تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

تمھارے کارڈ جب کھولتی ہوں
تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

تمھاری تصویر جب دیکھتی ہوں
تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

جب باہر نکلتی ہوں
تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

جب تمھاری باتیں یاد آتی ہیں
تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Rate it:
Views: 526
29 Apr, 2011