جب بھی ہم نے تجھے یاد کیا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiجب بھی ہم نے تجھے یاد کیا
اپنے دل کو بہت ناشاد کیا
اس دل پر بہت ترس آتا ہے
کیسے تو نے اسے برباد کیا
آنسو بہتے رہے اس دیدہ تر سے
جب سے تجھے آنکھوں میں آباد کیا
تو دلربا سہی مگر باوفا نہیں
جا تجھے تیرے وعدوں سے آزاد کیا
خوش رہو تم جہاں بھی رہو
ہم نے تیرا غم رب سے فریاد کیا
More Sad Poetry






