Add Poetry

جب تم ساتھ نہیں ہوتے

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

جب تم ساتھ نہیں ہوتے
سب رنگ زندگی کے پھیکے پڑ جاتے ہیں
آکر ساون آنکھوں ٹھر جاتا ہے
گھر کے درودیوار میں تنہائی بین کر تی ہے
پھر خواب مجھ کو عذاب لگنے لگتے ہیں
جب تم ساتھ نیہں ھوتے
خود کو ہی ڈھونڈنے لگتی ھوں
اپنی اجڑی حالت میں تیرا سنگھار تلاش کرتی ھوں
اپنی ہر چیز میں تیرا عکس ڈھونڈتی ھوں
جب تم ساتھ نہیں ہوتے
کیوں ہجر میرا مقدر بن جاتا ہے
ہر پل تیرے دھیان میں رہتی ھوں
ہر دم تجھے چاھتی رہتی ھوں
کیوں مجھ کو آزماتے ھو
مجھ سے دور جا کر
جب تم ساتھ نہیں ھوتے
سوتی ھوں پر نیند نہیں ہوتی
سب کے درمیان رہ کر بھی نجانے کہاں گم رہتی ھوں
بس گم صم سی رہتی ھوں
ہر دم ہرلمحہ تیری تلاش میں رہتی ھوں
جب تم ساتھ نہیں ھوتے

Rate it:
Views: 372
14 Apr, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets