جب تک ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

راہ فلاح پہ چہل قدمی ہمارے لئےممکن ہی نہیں
تیر ‘کرپشن‘ کا سینوں سےنہ نکل جائے جب تک

اسوقت تک متوازی حکمرانی کا قائم رہیگا نظام
سول ملٹری تنازع کاکوئی حل نہ نکل آئےجبتک
 

Rate it:
Views: 578
08 May, 2017
More Political Poetry