جب تک اسے ہماری ضرورت رہی

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

جب تک اسے ہماری ضرورت رہی
ملنے کی کوئی نہ کوئی صورت رہی

زندگی گھومتی رہی اس کے گرد ہماری
جنون عشق مین گرفتار یہ محبت رہی

ہمیں رکھا اس نے اپنے سے دور
پیار کرنے کی ہمیں حسرت ہی رہی

ارمان دل ہی دل میں مچلتے رہے
بڑی افسردہ سی ہماری طبیت رہی

اسے پانے کی تدبیر راس نہ آئی
بڑی مخدوش دل کی حالت رہی

Rate it:
Views: 912
09 Sep, 2014