جب دلوں میں کدورت ہوتی ہے
Poet: M. Habibullah Rajput By: Prof. Dr. m. Habibullah, Karachiجب دلوں میں کدورت ہوتی ہے
تو مصلحت ضرورت ہوتی ہے
سچائی بڑی نادانی ہے حبیب
یہ تو موت کی صورت ہوتی ہے
More Life Poetry
جب دلوں میں کدورت ہوتی ہے
تو مصلحت ضرورت ہوتی ہے
سچائی بڑی نادانی ہے حبیب
یہ تو موت کی صورت ہوتی ہے