Add Poetry

جب میرے دل میں درد کی برسات ہوتی ہے

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

تُو دور ہے پر تیری جدائی ہر پل ساتھ ہوتی ہے
سمندر میں رہے کر بھی مجھے پانی کی پیاس ہوتی ہے
بےبس ہوجاتا ہوں جب مجھے تیری آس ہوتی ہے
میں رو پڑھتا ہوں تنہائی میں فہیم
جب میرے دل میں درد کی برسات ہوتی ہے

Rate it:
Views: 326
14 Jan, 2017
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets