جب ناز تھا ہم کو قسمت پر

Poet: By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

جب ناز تھا ہم کو قسمت پر، ہنس ہنس کے دنیا ملتی تھی
جب بستی دل کی اُجڑ گئی اب دوست کنارا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 382
09 Feb, 2011