جب پانی پہاڑی سے اترے

Poet: فینگ سیو فینگ By: maqsood hasni, kasur

جب پانی پہاڑی سے نیچے گزرتا ہوا
تمہارے کھیتووں سے گزرے گا
سرخ میبل کی کچھ پتیاں
وہ وہاں چھوڑ جائے گا
اور پھر آگے بڑھ جائے گا
جب کوئ پہاڑی سے نیچے اترتا ہے
تمہارے گھر کے قرب سے گزرتا ہوا
تمہیں وہ جنگلی پھولوں کی ڈالی دے گا
اور پھر مڑ جائے گا
 

Rate it:
Views: 349
25 Nov, 2013
More Life Poetry