جب کوئی مجھے الوداع کہہ رہا تھا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلاجب کوئی مجھے الوداع کہہ رہا تھا
اس شام کے بعد
ہر دن اس کا چہرہ پھر نہیں دیکھا
کچھ آنسوؤں بھری آنکھیں
بیت جانے والے ماہ وسال
وہ لوگ جن سے اس نے کلام کیا
ڈوبتا سورج بکھرتے خواب
More Sad Poetry






