جب کوئی کسی سے روٹھتا ہے
تو ایسے لگتا ہے
کہ زندگی کی سب سے ضروری کتاب سے
کسی نے پننے
پھاڑ دیے ہوں
مسعود
میری قسمت کے ہر اک پننے پہ میرے جیتے جی بعد مرنے کے
میرے ہر ایک کل
میرے ہر اک لمحے میں
تو لکھ دے میرا اُسے
ہر کہانی میں
سارے قصوں میں
دل کی دنیا کے سچے رشتوں میں
زندگانی کے سارے حصوں میں
تو لکھ دے میرا اُسے
اے خدا
اے خدا
جب بنا
اُسکا ہی بنا