جب گزر جاۓ گی بہار تو تم کیا کرو گے
Poet: M,masood By: M,masood, Nottinghamجب گزر جاۓ گی بہار تو تم کیا کرو گے
جب یاد آۓ گا میرا پیار تو تم کیا کرو گے
ستاتے ہو ایسے جیسے اجنبی ہوں میں
روٹھ گیے کبھی تم سے تو تم کیا کرو گے
اپناٴو گے کسی اور کو مجھے تنہا چھوڑ کر
اُسے ہو گا نہ تم سے پیار تو تم کیا کرو گے
آخر لوٹ کے آوٴ گے تم میری ہی راہوں پر
پھر ملے گا نہ پہلا پیار تو تم کیا کرو گے
جب لوٹ کے آو گے تم میرے پاس کبھی
سامنے میں ہی نہ ملا تو تم کیا کرو گے
More Sad Poetry






