جب ہم نہیں ہوں گئے

Poet: Mumtaz Ali Awan By: Mumtaz Ali Awan, Gujranwala

محفل بھی روئے گی ہر دل بھی روئے گا
ڈوبی جو معری کشتی توساحل بھی روئے گا

اتنا پیار بکھیر دیں گے ہم زمانے میں۔۔۔ اعوان
کہ میری موت پہ میرا ‘‘یار‘‘تو کیا میرا قاتل بھی روئے گا

Rate it:
Views: 765
09 Mar, 2016