جبر کی فضا

Poet: Khawaja Tahir By: Khawaja Tahir, jhang

سانس لے رہے ہیں ہم جبر کی فضاؤں میں
کس طرح جلائیں ہم دیپ کا ہواؤں میں

یہ بھی ہم کو دیکھنے تھے دن ہم کو امیر سلطنت
مامتا ہی ہو گئی ختم اب تو ماؤں میں

Rate it:
Views: 396
28 Aug, 2010