نرم گفتار زباں اس کی ٹہر ٹہر کے بات کرنا وہ خوشی کے کسی لمحے میں ماتھے پر پیار کرنا وہ اسکا نام لے کر پھر میرے دل پہ وار کرنا وہ کیسے بھولے گا وہ اک اک پل میرے لیے تیرا انتظار کرنا وہ تیرے رخصت ہونے کے بعد خود کو پیاسا رکھنا وہ