جدائی
Poet: Zahid By: Zahid, Dammam KSAتیرے بن ہوئے رسوا زمانے بھر میں
دیکھ جدائی میں تیری کیا سے کیا ہوگیا
کاش تجھے روک لیتے نہ جانے دیتے
مدتوں بعد یہ احساس خطا یاد آیا
More Sad Poetry
تیرے بن ہوئے رسوا زمانے بھر میں
دیکھ جدائی میں تیری کیا سے کیا ہوگیا
کاش تجھے روک لیتے نہ جانے دیتے
مدتوں بعد یہ احساس خطا یاد آیا