جدائی

Poet: Adnan By: Adnan Qamar, chakwal

سوچتا رہتا ہوں میں اکثر
جب بھی اکیلا ہوتا ہوں
ہہ پھول آخر کیوں مرجھاتے ہیں
کچھ ناموں کا سن کر آخر
ہنسی بستی آنکھوں میں
آنسو کیونکر آجاتے ہیں

Rate it:
Views: 518
27 Aug, 2010
More Sad Poetry